Herbal Joint Support Formula by inner wellness
Move freely. Feel supported. Stay active — naturally.
Our Bone & Joint Herbal Powder is a carefully crafted botanical blend designed to support joint comfort, bone strength, and overall mobility. Formulated with time-honored herbs known for their anti-inflammatory and mineral-supporting properties, this blend helps you stay active and confident at every stage of life.
Perfect for those experiencing stiffness, reduced flexibility, or concerns about long-term joint health.
🌿 Key Ingredients
Turmeric Powder + Black Pepper
Turmeric provides natural anti-inflammatory support, while black pepper enhances curcumin absorption for better effectiveness.
Ginger
Traditionally used to support joint comfort and healthy inflammatory response.
Boswellia
A well-known herbal extract valued for supporting joint flexibility and mobility.
Moringa Leaf Powder
Rich in nutrients and minerals that support bone strength and overall wellness.
Horsetail (Silica Source)
Naturally contains silica, which supports bone structure and connective tissue health.
🥤 How to Use
Mix 1 teaspoon daily with warm water, milk, smoothies, or herbal tea.
🌿 Why Choose Our Formula
-
100% Herbal Ingredients
-
No Artificial Additives
-
No Synthetic Fillers
-
Designed for Natural Mobility & Joint Support
Support flexible movement — the natural way.
This product is a dietary supplement and is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease.
آسان حرکت، بہتر سپورٹ اور متحرک زندگی — قدرتی انداز میں۔
ہمارا بون اینڈ جوائنٹ ہربل پاؤڈر خاص نباتاتی امتزاج ہے جو جوڑوں کے آرام، ہڈیوں کی مضبوطی اور مجموعی موبیلٹی کی سپورٹ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ روایتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل یہ فارمولا سوزش میں قدرتی سپورٹ فراہم کرتا ہے اور آپ کو فعال رہنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ اُن افراد کے لیے موزوں ہے جو اکڑن، لچک میں کمی یا جوڑوں کی صحت کے حوالے سے فکر مند ہوں۔
🌿 اہم اجزاء
ہلدی پاؤڈر + کالی مرچ
ہلدی قدرتی سوزش کم کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ کالی مرچ کرکومن کے جذب کو بہتر بناتی ہے۔
ادرک
روایتی طور پر جوڑوں کے آرام اور صحت مند سوزشی ردعمل کی سپورٹ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
بوسویلیا
جوڑوں کی لچک اور آسان حرکت کے لیے معروف جڑی بوٹی۔
مورنگا لیف پاؤڈر
غذائیت اور منرلز سے بھرپور، ہڈیوں کی مضبوطی میں معاون۔
ہارس ٹیل (سیلیکا کا قدرتی ذریعہ)
ہڈیوں کی ساخت اور کنیکٹو ٹشوز کی صحت کی سپورٹ کرتا ہے۔
🥤 استعمال کا طریقہ
روزانہ ایک چائے کا چمچ نیم گرم پانی، دودھ، اسموُدی یا ہربل چائے میں ملا کر استعمال کریں۔
🌿 ہمارا فارمولہ کیوں منتخب کریں؟
-
100٪ ہربل اجزاء
-
بغیر مصنوعی اضافوں کے
-
بغیر مصنوعی فلرز کے
-
قدرتی موبیلٹی اور جوائنٹ سپورٹ کے لیے تیار کردہ
قدرتی انداز میں لچکدار حرکت کی سپورٹ حاصل کریں۔
نوٹ: یہ ایک غذائی سپلیمنٹ ہے اور کسی بیماری کی تشخیص یا علاج کے لیے نہیں ہے۔